البحث

عبارات مقترحة:

الخلاق

كلمةُ (خَلَّاقٍ) في اللغة هي صيغةُ مبالغة من (الخَلْقِ)، وهو...

البر

البِرُّ في اللغة معناه الإحسان، و(البَرُّ) صفةٌ منه، وهو اسمٌ من...

المؤخر

كلمة (المؤخِّر) في اللغة اسم فاعل من التأخير، وهو نقيض التقديم،...

حضرت جابر بن سمرہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ: ’’رسول اللہ کا مؤذن دیر کرتا اور اقامت نہیں کہتا تھا یہاں تک کہ جب وہ رسول اللہ کو دیکھ لیتا کہ آپ نکل چکے ہیں تب وہ اقامت کہتا۔‘‘

شرح الحديث :

اس حدیث میں یہ بیان کیا جا رہا ہے کہ امام کو اقامت کی تحدید کا حق حاصل ہے، کیوں کہ مؤذن اس وقت تک اقامت نہیں کہتا تھا جب تک کہ نبی کو نکلتے نہ دیکھ لیتاـ


ترجمة هذا الحديث متوفرة باللغات التالية