البحث

عبارات مقترحة:

البارئ

(البارئ): اسمٌ من أسماء الله الحسنى، يدل على صفة (البَرْءِ)، وهو...

الغفار

كلمة (غفّار) في اللغة صيغة مبالغة من الفعل (غَفَرَ يغْفِرُ)،...

الحفيظ

الحفظُ في اللغة هو مراعاةُ الشيء، والاعتناءُ به، و(الحفيظ) اسمٌ...

آباء، باپ دادا (آباءٌ)


أصول الفقه

المعنى الاصطلاحي :


وہ مرد جن کا کسی شخص کی ولادت میں حصہ ہو۔

الشرح المختصر :


الآباءُ: ان مردوں کو کہا جاتا ہے جن کا کسی شخص کی ولادت میں حصہ ہو اور یہ ولادت بلا واسطہ اور بالواسطہ دونوں کو شامل ہے۔ والدین کو اجداد کہا جاتا ہے چاہے وہ کتنے ہی (نسبی مرحلہ میں) اوپر کیوں نہ ہوں۔ نیز چاہے وہ والد کی طرف سے ہوں یا والدہ کی طرف سے،جیسے دادا اور نانا۔

التعريف اللغوي المختصر :


الآباءُ: ’اب‘ کی جمع ہے اور اس سے مراد ’والد‘ ہے۔ ’والد‘ کا اطلاق ہر اس شخص پر ہوتا ہے جس سے اس جیسا کوئی دوسرا پیدا ہو۔ ’الأبوة‘ کا اصل معنی ’پروان چڑھانا‘ ہے۔ ’آباء‘ اجداد اور چچا‎ؤں کے لیے بھی آتا ہے۔