البحث

عبارات مقترحة:

العفو

كلمة (عفو) في اللغة صيغة مبالغة على وزن (فعول) وتعني الاتصاف بصفة...

الآخر

(الآخِر) كلمة تدل على الترتيب، وهو اسمٌ من أسماء الله الحسنى،...

الرءوف

كلمةُ (الرَّؤُوف) في اللغة صيغةُ مبالغة من (الرأفةِ)، وهي أرَقُّ...

دیناریہ کبرى (میراث کا ایک مسئلہ) (الدِّينارِيَّةُ الكُبْرَى)


أصول الفقه

المعنى الاصطلاحي :


دیناریہ کبرى: میراث کے ایک مخصوص مسئلہ کا نام ہے جس میں ورثاء بیوی، ماں، دو بیٹیاں، بارہ بھائی اور ایک سگی یا علاتی بہن ہوتی ہے۔

الشرح المختصر :


مسئلہ دیناریّۃ کبری کی صورت یہ ہے کہ بیوی کو آٹھواں حصہ، ماں کو چھٹا، دونوں بیٹیوں کو دو تہائی اور باقی بہن بھائی عصبہ ہوں گے اور ان کو ”لِلذَّكَرِ مِثْلُ حَظِّ الأُنْثَيَيْنِ“ (ایک لڑکے کا حصہ دو لڑکیوں کے برابر) کے تحت حصہ ملے گا۔ (مثال کے طور پر) جب ترکہ کی مقدار چھ سو دینا ہے تو بہن کو پورے ترکہ میں سے ایک دینار ملے گا۔