البحث

عبارات مقترحة:

المحيط

كلمة (المحيط) في اللغة اسم فاعل من الفعل أحاطَ ومضارعه يُحيط،...

الخالق

كلمة (خالق) في اللغة هي اسمُ فاعلٍ من (الخَلْقِ)، وهو يَرجِع إلى...

العظيم

كلمة (عظيم) في اللغة صيغة مبالغة على وزن (فعيل) وتعني اتصاف الشيء...

شوال کا مہینہ ، قمری سال کا دسواں مہینہ۔ (شَوّالٌ)


أصول الفقه

المعنى الاصطلاحي :


وہ مہینہ جو ماہ رمضان کے بعد آتا ہے ۔ (2)

الشرح المختصر :


شَوَّالٌ: مہینہ جو ماہ رمضان اور ذوالقعدہ مابین ہوتا ہے۔اس کا آغاز یا تو اس کا چاند دیکھنے کے ساتھ ہوتا ہے یا پھر رمضان کے تیس دن پورے کرنے پر ہوتا ہے ۔ اس کے پہلے دن میں مسلمانوں کی عیدالفطر ہوتی ہے اور اس دن روزہ رکھنا حرام ہے ۔ اس دن باجماعت نمازعید ادا کرنا مشروع کیا گیا ہے اور نماز ہوجانے پر زکوۃ فطر (فطرانہ) نکالنے کا وقت ختم ہوجاتا ہے ۔ حج کے مہینوں میں سے یہ سب سے پہلا مہینہ ہے ۔

التعريف اللغوي المختصر :


شَوَّالٌ: ہجری سال کے دسویں ماہ کا نام جو رمضان کے بعد آتا ہے۔