البحث

عبارات مقترحة:

الباطن

هو اسمٌ من أسماء الله الحسنى، يدل على صفة (الباطنيَّةِ)؛ أي إنه...

الوكيل

كلمة (الوكيل) في اللغة صفة مشبهة على وزن (فعيل) بمعنى (مفعول) أي:...

المقدم

كلمة (المقدِّم) في اللغة اسم فاعل من التقديم، وهو جعل الشيء...

کلائی (السَّاعِدُ)


الفقه أصول الفقه

المعنى الاصطلاحي :


وہ عضو جو کہنی اور ہتھیلی کے درمیان ہوتا ہے۔

الشرح المختصر :


’ساعد‘ انسانی جسم کا وہ حصہ ہےجو کہنی کو ہتھیلی کے گٹے کے ساتھ جوڑتا ہے۔ رُسغ سے مراد ہتھیلی کا جوڑ ہے، اس کے دو کنارے ہوتے ہیں، اور وہ دونوں دو ہڈیاں ہیں: ایک کا نام 'کوع' ہے۔ اور یہ وہ کنارہ ہے جو انگوٹھے سے قریب ہوتا ہے۔ دوسرے کا نام 'کرسوع' ہے، جو چھنگلی سے قریب ہوتا ہے۔ ’ساعد‘ کا شمار جسم کے بالائی اعضاء میں ہوتاہے، جیسے دونوں ہاتھ، دونوں بازو، دونوں شانے اور دونوں بغلیں۔ انسانی جسم کے کچھ اعضاء زیریں ہوتے ہیں جیسے دونوں قدم اور دونوں رانیں وغیرہ۔

التعريف اللغوي المختصر :


السّاعِدُ: ’وہ عضو جو کہنی اور ہتھیلی کے مابین ہوتا ہے‘۔ یہ دراصل ’مساعدہ‘ سے ماخوذ ہے جس کا معنی: ’مدد کرنا‘ ہے۔