البحث

عبارات مقترحة:

الباسط

كلمة (الباسط) في اللغة اسم فاعل من البسط، وهو النشر والمدّ، وهو...

المحسن

كلمة (المحسن) في اللغة اسم فاعل من الإحسان، وهو إما بمعنى إحسان...

الحيي

كلمة (الحيي ّ) في اللغة صفة على وزن (فعيل) وهو من الاستحياء الذي...

عدل (انصاف) (العَدْل)


الحديث أصول الفقه الفقه العقيدة

المعنى الاصطلاحي :


کسی شے کو اس کے (اصل) مقام پر رکھنا۔

الشرح المختصر :


کسی شے کو اس کے اصل مقام پر رکھنا عدل ہے۔ اس کا ایک معنی: عقائد، اخلاق اور اقوال و افعال میں سیدھے اور معتدل راستے پر چلنا آتا ہے۔ اس کا اطلاق جور وظلم اور تفریط وکوتاہی کے مابین کی درمیانی حالت پر بھی ہوتا ہے۔

التعريف اللغوي المختصر :


’عَدْل‘: اس سے مراد وہ بات ہے جسے دل راست اور درست قرار دے۔ یہ حق کے ساتھ فیصلہ کرنے کے معنی میں بھی آتا ہے، اور اس کی ضد ’جور‘ یعنی ظلم ہے۔ جب کوئی لوگوں کے مابین برابری کے ساتھ فیصلہ کرے تو کہا جاتا ہے: ”عَدَلَ، يَعْدِلُ، عَدْلاً“ یعنی اس نے انصاف کیا۔ امور میں میانہ روی اختیار کرنے پر بھی اس کا اطلاق ہوتا ہے۔