البحث

عبارات مقترحة:

المحسن

كلمة (المحسن) في اللغة اسم فاعل من الإحسان، وهو إما بمعنى إحسان...

النصير

كلمة (النصير) في اللغة (فعيل) بمعنى (فاعل) أي الناصر، ومعناه العون...

المبين

كلمة (المُبِين) في اللغة اسمُ فاعل من الفعل (أبان)، ومعناه:...

مشکو’ۃ المصابیح

الأردية - اردو

المؤلف محمد بن عبد اللہ خطیب تبریزی ، محمد صادق خلیل
القسم كتب وأبحاث
النوع نصي
اللغة الأردية - اردو
المفردات دواوين السنة
مشکو’ۃ المصابیح : زیرنظرکتاب حدیث نبوی صلى الله عليه وسلم کے مشہوراورمتداول مجموعے مشکاۃ المصابیح کا اردو ترجمہ ہے جوپانچ جلدوں پرمشتمل چھ ہزارچورانوے احادیث نبوی صلى الله عليه وسلم کا انمول ذخیرہ ہے جنہیں امام بغوی رحمہ اللہ نے حدیث کی مشہورکتابوں سے منتخب کرکےاسکا نام" مصابیح السنۃ" رکھا تھا اسکے بعد امام تبریزی نے مصابیح السنۃ کی تکمیل کرتے ہوئے اسمیں کچہ اضافہ کیا اوراسکا نام "مشکاۃ المصابیح" رکھا۔ اس ترجمہ میں حتىٰ المقدور یہ کوشش کی گئی ہے کہ نہایت سلیس اورعام فہم ہو، نیزمقصود پرحاوی ہو۔اس کے ساتھ ضعیف احادیث کے متعلق آگاہ کیا گیا ہے اورضعیف احادیث کی طرف نشاندھی کرتے ہوئے اسماء رجال کے مشہورومستند کتاب کے حوالہ جات ذکرکئےٍ گئے ہیں اوراگرکسی حدیث میں کوئی ابہام یا اشکال ہے تونہایت اختصارکے ساتھ اسکی وضاحت کرتے ہوئے مشہورشروح أحادیث اوردیگرمتعلقہ کتب سے حوالہ جات بھی نقل کئے گئے ہیں اورمتون احادیث میں آنے والی آیات کی تخریج اوران کی ہرجلد کے آخرمیں علیحدہ سے فہرست تیا رکردی گئی ہے نیزمذہبی تعصب سے بالاترہوکراختلافی مسائل پربحث سے گریزکیا گیا ہے

المرفقات

5

مشکو'ۃ المصابیح [جلد اول]
مشکو'ۃ المصابیح [جلد دوم]
مشکوٰۃ المصابیح [جلد سوم]
مشکوٰۃ المصابیح [جلد چہارم]
مشکوٰۃ المصابیح [جلد پنجم]