البحث

عبارات مقترحة:

الشكور

كلمة (شكور) في اللغة صيغة مبالغة من الشُّكر، وهو الثناء، ويأتي...

المتكبر

كلمة (المتكبر) في اللغة اسم فاعل من الفعل (تكبَّرَ يتكبَّرُ) وهو...

الودود

كلمة (الودود) في اللغة صيغة مبالغة على وزن (فَعول) من الودّ وهو...

ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ بنو عدی کے ایک شخص کو قتل کردیا گیا، تو نبی نے اس کی دیت بارہ ہزار ٹھہرائی۔

شرح الحديث :

اس حدیث میں ابن عباس رضی اللہ عنہما بتا رہے ہیں کہ نبی نے قبیلۂ بنی عدی کے ایک مقتول کی دیت کی مقدار چاندی میں مقرر فرمائی اور وہ بارہ ہزار درہم تھی، یہ حدیث اس بات پر محمول کی جائے گی کہ اس وقت مجرم کے پاس اونٹ نہیں رہے ہوں گے یا نبی نے مقتول کے گھر والوں اور مجرم کے مابین اسی مبلغ پر صلح کرا دیا ہوگا۔ اس طرح یہ حدیث اس حدیث کے مخالف نہیں ہوگی جس میں دیت کے متعلق اونٹ کو اصل قرار دیا گیا ہے۔۔


ترجمة هذا الحديث متوفرة باللغات التالية