البحث

عبارات مقترحة:

الطيب

كلمة الطيب في اللغة صيغة مبالغة من الطيب الذي هو عكس الخبث، واسم...

الرحمن

هذا تعريف باسم الله (الرحمن)، وفيه معناه في اللغة والاصطلاح،...

اللطيف

كلمة (اللطيف) في اللغة صفة مشبهة مشتقة من اللُّطف، وهو الرفق،...

ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ نے فرمایا: "جنت میں کتنے ہی لوگ ایسے جائیں گے، جن کے دل پرندوں کے دلوں کی مانند ہوں گے"۔

شرح الحديث :

نبی کچھ جنتی لوگوں کے بارے میں بتا رہے ہیں کہ ان کے دل اس طرح رقیق اور سہمے ہوئے ہوں گے، جیسے پرندے سہم جاتے ہیں؛ کیوں کہ یہ مؤمن اپنے رب سے ڈرتے ہیں، بالکل ایسے ہی جیسے کہ پرندے بہت گھبرائے گھبرائے اور خوف زدہ ہوتے ہیں۔ اپنی ضروریات کے سلسلے میں بھی یہ لوگ اللہ پر سب سےزیادہ توکل رکھتے ہیں، جیسا کہ پرندے صبح کو رزق کی تلاش میں نکلتے ہیں۔


ترجمة هذا الحديث متوفرة باللغات التالية