البحث

عبارات مقترحة:

الحميد

(الحمد) في اللغة هو الثناء، والفرقُ بينه وبين (الشكر): أن (الحمد)...

الغني

كلمة (غَنِيّ) في اللغة صفة مشبهة على وزن (فعيل) من الفعل (غَنِيَ...

المحيط

كلمة (المحيط) في اللغة اسم فاعل من الفعل أحاطَ ومضارعه يُحيط،...

شرح حديث حضرت ابو موسیٰ اشعری رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول...

حضرت ابو موسیٰ اشعری رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ’’بندہ جب بیمار ہوتا ہے یا سفر کرتا ہے تو اس کے لیے ان عبادات کا ثواب لکھ دیا جاتا ہے جنھیں وہ حالتِ اقامت یا صحت میں ادا کیا کرتاتھا۔‘‘

شرح الحديث :

کوئی آدمی جب کسی نیک عمل کو حالت صحت اور فراغت میں اپنی عادت بنا لیتا ہے تو پھر بیماری کی وجہ سے اگر اسے ادا نہیں کر پاتا تو اللہ تعالیٰ اس کے لیے اس عمل کا پورا اجر ایسے ہی لکھتا ہے جیسے وہ اس کو حالت صحت میں انجام دیتا تھا۔ اسی طرح اگر رکاوٹ سفر ہو یا اس کے علاوہ کوئی اور عذر ہو جیسے حیض وغیرہ۔


ترجمة هذا الحديث متوفرة باللغات التالية