البحث

عبارات مقترحة:

المقتدر

كلمة (المقتدر) في اللغة اسم فاعل من الفعل اقْتَدَر ومضارعه...

العظيم

كلمة (عظيم) في اللغة صيغة مبالغة على وزن (فعيل) وتعني اتصاف الشيء...

المتين

كلمة (المتين) في اللغة صفة مشبهة باسم الفاعل على وزن (فعيل) وهو...

علی بن ابی طالب رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی صلی الله علیہ وسلم نے فرمایا: ‘‘بخیل وہ شخص ہے جس کے سامنے میرا ذکر کیا جائے اور وہ مجھ پر درود نہ پڑھے۔‘‘

شرح الحديث :

بخيل'' یعنی بخیلی میں کامل اور پکا، ‘‘جس کے پاس میرا ذکر ہو’’ یعنی وہ شخص جو میرا نام سنے، ‘‘پھر بھی وہ مجھ پر درود نہ پڑھے’’ کیوں کہ ایسا کرکے اس نے بخیلی کا مظاہرہ کیا ہے اور ایک ایسے حق کی ادائیگی سے گریز کیا ہے جس کو ادا کرنا اس پر ضروری تھا۔ نیز اس نے اپنے حق میں بھی بخیلی سے کام لیا ہے کہ اس نے اپنے آپ کو اللہ کی دس رحمتوں سے محروم کرلیا جو اسے ایک بار درود بھیجنے سے حاصل ہوتی۔ چناں چہ اس کی مثال اس شخص کی طرح ہے جو سخاوت سے بغض رکھتا ہے یہاں تک کہ اسے یہ بھی ناپسند ہوتا ہے کہ اس پر سخاوت کیا جائے۔ اس کے درود نہ بھیجنے کو نیکی کے کاموں میں مال خرچ کرنے میں بخیلی کرنے سے تشبیہ دی گئی ہے۔


ترجمة هذا الحديث متوفرة باللغات التالية