البحث

عبارات مقترحة:

الرءوف

كلمةُ (الرَّؤُوف) في اللغة صيغةُ مبالغة من (الرأفةِ)، وهي أرَقُّ...

الكريم

كلمة (الكريم) في اللغة صفة مشبهة على وزن (فعيل)، وتعني: كثير...

الكبير

كلمة (كبير) في اللغة صفة مشبهة باسم الفاعل، وهي من الكِبَر الذي...

اسیر، قیدی
(الأَسِيرُ)


من موسوعة المصطلحات الإسلامية

المعنى الاصطلاحي

ہر وہ شخص جو دشمن کے قبضے میں آجائے، خواہ جنگ کے دوران یا عام حالات میں۔

الشرح المختصر

’قیدی‘ ہر اس شخص کو کہتے ہیں جو دشمن کے قبضے میں چلا جائے۔ چاہے وہ مسلمان ہو یا کافر، بچہ ہو یا جوان، بوڑھا ہو یا عورت، اور خواہ وہ جنگ کے دوران پکڑا جائے یا عام حالات میں، جیسے وہ کافر جو بغیر امان مسلمانوں کے ملک میں داخل ہو جائے۔

التعريف اللغوي المختصر

اسیر یعنی قید کیا ہوا اور محبوس، یہ ’اِسار‘ سے ماخوذ ہے جس سے مراد ’قید‘ ہے۔