البحث

عبارات مقترحة:

العفو

كلمة (عفو) في اللغة صيغة مبالغة على وزن (فعول) وتعني الاتصاف بصفة...

الباسط

كلمة (الباسط) في اللغة اسم فاعل من البسط، وهو النشر والمدّ، وهو...

الآخر

(الآخِر) كلمة تدل على الترتيب، وهو اسمٌ من أسماء الله الحسنى،...

أصیل ۔ ذمۃ الأصیل
(أَصِيلٌ - ذمة الأصيل)


من موسوعة المصطلحات الإسلامية

المعنى الاصطلاحي

زیرِ کفالت مقروض جس سے کسی جان، یا قرض یا مال کے قصاص یا تاوان کا مطالبہ کیا جاتا ہے ۔

الشرح المختصر

’کفالت‘ یا ’ضمانت‘: ادائیگیٔ حق کی پابندی میں ضامن کی ذمہ داری کو مضمون عنہ کی ذمہ داری سے ملانا، بایں طور کہ ادائیگی دونوں کی ذمہ داری قرار پاجائے۔ ضمانت میں ضامن (جو اپنے زیرکفالت قرض دار کی ادائیگی کا پابند ہو)، مضمون عنہ (وہ قرض دار شخص جس پر قرض ہو اور وہ ضامن کی کفالت میں ہو)، مضمون لہ (صاحبِ حق) نیز مضمون (حق) کا پایاجانا ضروری ہے۔

التعريف اللغوي المختصر

جس کی کوئی اصل یعنی نسب ہو۔ وہ اپنی اصالت میں متمکن ہو، وہ صاحبِ رائے اور عقل مند ہو ۔