پچھنا لگوانا، سینگی لگوانا۔ (اِحْتِجامٌ)

پچھنا لگوانا، سینگی لگوانا۔ (اِحْتِجامٌ)


أصول الفقه

المعنى الاصطلاحي :


کسی آلے وغیرہ کے ذریعے سطحِ جلد سے خون نکالنا۔

الشرح المختصر :


پچھنا لگوانا: سطحِ جلد کی مخصوص جگہوں سے خراب یا زائد خون نکالنے کا عمل۔ جیسے پشت کے بالائی حصہ سے بذریعہ منہ یا کسی خاص آلہ سے کھینچ کر باہر نکالنا۔ علمی نقطۂ نظر سے حجامہ آپریشن کی ایک قسم ہے جس سے زمانہ قدیم وجدید دونوں میں علاج کیا جاتا رہا ہے۔ ایک حجامہ بیماری کو دور کرنے کی غرض سے کرایا جاتا ہے تو دوسرا بیماری سے حفاظت کے لئے کیاجاتا ہے۔

التعريف اللغوي المختصر :


پچھنا لگوانا: جسم سے خون نکالنا۔ یہ ’حَجْم‘ سے ماخوذ ہے، جس کا معنی سینگی ہوتا ہے، اس کے دیگر معانی میں پچھنا لگوانے کا مطالبہ کرنا بھی ہے۔