الشاكر
كلمة (شاكر) في اللغة اسم فاعل من الشُّكر، وهو الثناء، ويأتي...
عادت اور زیادہ تر لوگوں کے ہاں مانوس طریقے سے نکلنا۔
’خلافِ معمول امر اگر کسی نبی کے ہاتھ پرظاہر ہو اور اس کے ساتھ تحدی (یعنی چیلنج) بھی ہوتو وہ’ معجزہ‘ ہے، اور اگر وہ اس کے زمانۂ نبوت سے پہلے ظاہر ہو تو وہ ’ارہاص‘ کہلاتا ہے۔ اور اگر وہ اللہ تعالی کے مومن اولیا میں سے کسی ولی کے ہاتھ پر ظاہر ہو تو وہ اس کے حق میں ’کرامت‘ ہے۔ البتہ اگر اس کے علاوہ کسی کے ہاتھ پر ظاہر ہو تو وہ’جادو گری‘، یا ’استدراج‘ یا ’شعبدے بازی‘ اور اسی جیسے شیطانی احوال ہیں۔
’خرق‘ (خا کے زبر کے ساتھ) ’سوراخ‘۔ اسی سے کہا جاتا ہے: ”خَرَقَ الجِدارَ“ کہ اس نے دیوار میں سوراخ کر دیا۔ ’خرق‘بمعنی ’گزرنا‘ اور ’کسی چیز میں داخل ہونا‘ بھی آتا ہے۔’خرق‘ کے اصل معنی ’کاٹنا‘،’پھاڑنا‘ اور’چیرنا‘ہیں۔