البحث

عبارات مقترحة:

اللطيف

كلمة (اللطيف) في اللغة صفة مشبهة مشتقة من اللُّطف، وهو الرفق،...

المقدم

كلمة (المقدِّم) في اللغة اسم فاعل من التقديم، وهو جعل الشيء...

البارئ

(البارئ): اسمٌ من أسماء الله الحسنى، يدل على صفة (البَرْءِ)، وهو...

ماعِز (بالوں والی بکری)
(ماعِزٌ)


من موسوعة المصطلحات الإسلامية

المعنى الاصطلاحي

بالوں والی بکری۔

الشرح المختصر

’ماعز‘ بالوں والی بکری کو کہا جاتا ہے، برخلاف ’ضأن‘ کے، اس لیے کہ’ضأن‘ اون والی بکریوں کو کہتے ہیں۔ بالوں سے مراد جسم پر اگنے والے وہ بال جو روئی دار اور اون وغیرہ نہ ہوں۔ ’ماعز‘ کا اطلاق مذکر اور مؤنث دونوں پر ہوتا ہے، اور بعض اوقات مذکر کو ’تَیس‘ اور مؤنث کو ’عَنْزٌ‘ ’ماعِزَۃ‘ اور ’مَعْزَاۃ‘ کہتے ہیں۔ اس کے دو کھوکھلے سینگ ہوتے ہیں اور عام طور پر اسے دودھ اور گوشت کے لئے پالا جاتا ہے۔

التعريف اللغوي المختصر

ماعز: ’بالوں والی بکری‘، یہ اون والی بھیڑ کے علاوہ ہوتی ہے، لفظِ ’ماعز‘ ’مَعَز‘ سے ماخوذ ہے اس سے مراد ’شدت‘ اور ’سختی‘ ہے، کہا جاتا ہے: ”مَكانٌ أَمْعَزٌ“ یعنی سخت پتھریلی جگہ، ”أَرْضٌ مَعْزاءٌ“ یعنی سنگ لاخ زمین۔