العليم
كلمة (عليم) في اللغة صيغة مبالغة من الفعل (عَلِمَ يَعلَمُ) والعلم...
ایسا گناہ جس کا مرتکب مذمت اور سزا کا مستحق ہو۔
اثم: اس گناہ کو کہتے ہیں جس پر(مرتکب گناہ) سزا کا مستحق ہوتا ہے، یا جب کوئی شخص کوئی ایسا کام کرے جو اس کے لیے حلال نہ ہو تو اسے اثم کہتے ہیں، اثم کے وصف سے صرف اور صرف حرام کام ہی کو موصوف کیا جائے گا، چاہے اس سے سزا مراد لی جائے یا اسکی وجہ سے وہ گناہ کا مستحق ٹھہرے۔
’اثم‘ گناہ کو کہتے ہیں، اور یہ ایسا گناہ ہے جس کا مرتکب سزا کا مستحق ہوتا ہے۔ جب کوئی گناہ کا ارتکاب کرے یا کسی غلطی یا برائی کا مرتکب ہو جائے تو کہا جاتا ہے: ”أَثمَ فُلانٌ، يَأْثَمُ، إِثْماً ومَأْثَماً“ یہ کلمہ اصل میں سست رفتاری اور تاخیر پر دلالت کرتا ہے۔