اُمّی، ناخواندہ، ان پڑھ (الْأُمِيّ)

اُمّی، ناخواندہ، ان پڑھ (الْأُمِيّ)


أصول الفقه الفقه

المعنى الاصطلاحي :


وہ شخص جو سورۂ فاتحہ کی قراءت اچھی طرح سے نہ کرسکتا ہو نہ تو قرآنِ کریم سے دیکھ کر اور نہ ہی زبانی اگرچہ وہ باقی سورتیں اچھی طرح پڑھ سکتا ہو۔

التعريف اللغوي المختصر :


امّی وہ شخص ہے جو پڑھ لکھ نہ سکے۔ لفظِ ’امّی‘ کی نسبت ’امّ‘ (ماں) کی طرف ہے کیوں کہ انسان جب اپنی ماں کے بطن سے پیدا ہوتا ہے تو کچھ بھی علم نہیں رکھتا ہے۔