البحث

عبارات مقترحة:

البارئ

(البارئ): اسمٌ من أسماء الله الحسنى، يدل على صفة (البَرْءِ)، وهو...

الأحد

كلمة (الأحد) في اللغة لها معنيانِ؛ أحدهما: أولُ العَدَد،...

الرحيم

كلمة (الرحيم) في اللغة صيغة مبالغة من الرحمة على وزن (فعيل) وهي...

تنفیل، فوجی اور سپاہی کو مال غنیمت میں سے اس کے حصہ سے کچھ زائد دینا۔
(التَّنْفِيلُ)


من موسوعة المصطلحات الإسلامية

المعنى الاصطلاحي

جنگجو کو مالِ غنیمت میں سے اس کے حصے سے کچھ زائد دینا۔

الشرح المختصر

تنفیل: اس کا معنی یہ ہے کہ حاکم یا سپہ سالار فوجیوں میں سےجو زیادہ بہادری دکھائے یا پھر دشمن کو زیادہ نقصان پہنچائے اسے مال غنیمت میں اس کے حصہ سے کچھ زائد دے دے۔ تنفیل کی تین صورتیں ہیں: 1. حاکم لشکر کے آگے ایک دستہ بھیجےجو دشمن پر حملہ آور ہو اور جو کچھ مالِ غنیمت ان کے ہاتھ آئے ان میں سے ان کے لیے کچھ حصہ مقرر کردے جیسے جاتے وقت چوتھائی حصہ اور واپسی میں تہائی حصہ۔ 2. حاکم یا سپہ سالار لشکر کے بعض افراد کو لڑائی میں بہادری وغیرہ دکھانے پر مالِ غنیمت سے کچھ زیادہ حصہ دے۔ 3. حاکم یوں کہے کہ: جس نے فلاں کام کیا مثلاً دشمن کی فصیل کو توڑنا یا ان کی دیوار میں نقب لگانا وغیرہ تو اسے اتنا اور اتنا ملےگا۔

التعريف اللغوي المختصر

تنفیل:ترجیح دینا اور زیادہ کرنا۔ اس کا معنی 'نفل' کا دینا یعنی مال غنیمت کا دینا بھی آتا ہے۔