کیڑے مکوڑے (الْحَشَرَاتُ)

کیڑے مکوڑے (الْحَشَرَاتُ)


الفقه أصول الفقه

المعنى الاصطلاحي :


زمین پر چلنے والے چھوٹےچھوٹے جانور اور موذی كيڑے مکوڑے۔

الشرح المختصر :


”حشرات“ کا اطلاق تمام چھوٹے چھوٹے جانوروں پر ہوتا ہے چاہے وہ اڑنے کی صلاحیت رکھتے ہوں یا نہیں۔ ان کی دو اقسام ہیں: 1۔ جن میں بہنے والا خون ہو جیسے سانپ، چوہا، گوہ، صحرائی چوہا اور سیہی۔ 2۔ جن میں بہنے والا خون نہ ہو جیسے چھپکلی، بچھو، مکڑی، چچڑی، چیونٹی، ٹڈی، مکھی اور مچھر۔

التعريف اللغوي المختصر :


الحَشَرَاتُ: یہ ”حَشَرۃ“ کی جمع ہے جس کا معنی ہے: زمین پر چلنے والے چھوٹے چھوٹے جانور جیسے چوہا، بھونرے اور جھینگر (کاکروچس) وغیرہ۔