البحث

عبارات مقترحة:

الجبار

الجَبْرُ في اللغة عكسُ الكسرِ، وهو التسويةُ، والإجبار القهر،...

الباطن

هو اسمٌ من أسماء الله الحسنى، يدل على صفة (الباطنيَّةِ)؛ أي إنه...

دفعِ صائل، حملہ آور کو روکنا۔
(دَفْعُ الصَّائِل)


من موسوعة المصطلحات الإسلامية

المعنى الاصطلاحي

حملہ آور سے مزاحمت کرنا اور اسے کسی کی جان، مال اور عزت پر حملہ کرنے سے روکنا۔

الشرح المختصر

حملہ آور کو روکنے سے مراد یہ ہے کہ کسی بھی حملہ آور کے شر سے بچنے کے لیے حملہ آور کوروکنا اور اس سے مزاحمت کرنا، چاہے مسلمان ہو یا کافر ، بے گناہ ہو یا مجرم، آدمی ہو یا غیرِ آدمی ، حملہ آور کو بہت لطیف اور اچھے طریقے سے روکا جائے چاہے وہ جان و مال میں سے کسی پر بھی حملہ کرے۔