البحث

عبارات مقترحة:

الرفيق

كلمة (الرفيق) في اللغة صيغة مبالغة على وزن (فعيل) من الرفق، وهو...

الأكرم

اسمُ (الأكرم) على وزن (أفعل)، مِن الكَرَم، وهو اسمٌ من أسماء الله...

البر

البِرُّ في اللغة معناه الإحسان، و(البَرُّ) صفةٌ منه، وهو اسمٌ من...

ربیبہ، وہ لڑکی جو بیوی کے سابق شوہر سے ہو۔
(الرَّبِيبَةُ)


من موسوعة المصطلحات الإسلامية

المعنى الاصطلاحي

بیوی کی کسی دوسرے شخص سے بیٹی۔ خواہ نسبی ہو یا رضاعی۔

الشرح المختصر

’ربیبہ‘ بیوی کی اس بیٹی کو کہتے ہیں جو کسی دوسرے شخص سے ہو، یعنی اس لڑکی کا باپ کوئی دوسرا شخص ہے جو اس کی ماں کے حالیہ شوہر کے علاوہ ہے۔ ربیبہ کی نواسی یا پوتی اور اس کے نیچے کے پشتوں تک سبھی ربیبہ کے ہی حکم میں ہوتے ہیں۔ خواہ وہ نسبی ہوں یا رضاعی، نسبی یعنی وہ دوسرے شوہر کی بیٹی ہے اور رضاعی سے مراد اس لڑکی نے اس عورت کا وہ دودھ پیا ہے جو اس کے سابقہ شوہر کی وجہ سے تھا۔ اسی طرح خواہ وہ وراث ہوں یا نہ ہوں سب ربیبہ کے حکم میں داخل ہیں۔

التعريف اللغوي المختصر

الرَّبِيبَةُ:وہ لڑکی جو بیوی کے سابق شوہر سے ہو اسے ’ربیبہ‘ اور بیٹے کو ’ربیب‘ کہا جاتا ہے۔ لفظِ ربیبہ ’ربّ‘ سے مشتق ہے جس کا معنی ہے درست کرنا اور ادب سکھانا۔ اسی سے کہا جاتا ہے: ”رَبَّ الوَلَدَ، يُرَبِّيهِ، رَبّاً، وتَرْبِيَةً“ کہ اُس نے اپنے لڑکے کی تربیت واصلاح کی۔