البحث

عبارات مقترحة:

القاهر

كلمة (القاهر) في اللغة اسم فاعل من القهر، ومعناه الإجبار،...

الحكيم

اسمُ (الحكيم) اسمٌ جليل من أسماء الله الحسنى، وكلمةُ (الحكيم) في...

الخبير

كلمةُ (الخبير) في اللغةِ صفة مشبَّهة، مشتقة من الفعل (خبَرَ)،...

رمضان
(رَمَضَانُ)


من موسوعة المصطلحات الإسلامية

المعنى الاصطلاحي

’رمضان‘ ہجری سال کے مہینوں میں سے نواں مہینہ ہے۔ یہ شعبان کے بعد آتا ہے اور اس کے بعد شوال کا مہینہ آتا ہے۔

الشرح المختصر

’رمضان ‘ہجری کیلنڈر کے مطابق نواں مہینہ ہے جو ’شعبان‘ کے بعد آتا ہے۔ یہ مہینہ مسلمانوں کے ہاں ممتاز حیثیت رکھتا ہے اور تمام مہینوں میں افضل مہینہ ہے۔ یہ روزہ، قیام اور قرآن کا مہینہ ہے۔ اس ماہ مقدس میں مسلمان اللہ تعالیٰ کی رضا کےلیے دنکو کھانے پینے اور جماع سے دور رہتے ہیں۔ قرآن کےنزول کی ابتدا اسی ماہ کی ایک مبارک رات سے ہوئی جسے’لیلۃ القدر‘ کہا جاتا ہے۔ اس رات یہ(قرآن) سارے کا سارا یک مشت لوح محفوظ سے آسمان دنیا پر نازل ہوا جہاں سے اللہ تعالیٰ نے اسے تھوڑا تھوڑا کر کے 23 سال میں اپنے رسول ﷺ پر نازل کیا۔ اس ماہ کے بہت فضائل ہیں۔

التعريف اللغوي المختصر

’رمضان ‘سال کے مہینوں میں سے ایک مہینہ ہے جو ’شعبان ‘کے بعد آتا ہے۔ ’رمضان ‘کا لفظ ’رمض‘سے ہے، جس کے معنی ’سورج کی گرمی کی شدت‘کے ہیں۔ ’رمضان ‘کی جمع ’رمضانات ‘ہے۔