اِستِلحاق (الاِسْتِلْحَاقُ)

اِستِلحاق (الاِسْتِلْحَاقُ)


الفقه أصول الفقه

المعنى الاصطلاحي :


کسی آدمی کا کسی ایسے شخص کے باپ ہونے کا دعویٰ کرنا جس کا نسب معلوم نہ ہو۔

التعريف اللغوي المختصر :


استلحاق: تابع کرنا، کہا جاتاہے: ”أَلْحَقْتُهُ بِهِ“ یعنی ’میں نے اسے اس کے تابع کیا‘۔ اس لفظ کا اطلاق کسی چیز کو کسی چیز سے جوڑنے پر بھی ہوتا ہے۔ چنانچہ عرب کہتے ہیں: ”اسْتَلْحَقَ الرَّجُلُ الوَلَدَ“ یعنی آدمی نے اس کا نسب اپنے سے جوڑا (یعنی اپنی طرف منسوب کیا)۔