البحث

عبارات مقترحة:

الواسع

كلمة (الواسع) في اللغة اسم فاعل من الفعل (وَسِعَ يَسَع) والمصدر...

الصمد

كلمة (الصمد) في اللغة صفة من الفعل (صَمَدَ يصمُدُ) والمصدر منها:...

الحكم

كلمة (الحَكَم) في اللغة صفة مشبهة على وزن (فَعَل) كـ (بَطَل) وهي من...

شرح حديث عبداللہ بن جعفر رضی اللہ عنہما کہتے ہیں کہ رسول اللہ...

عبداللہ بن جعفر رضی اللہ عنہما کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و سلم نے فرمایا: ’’جس شخص کو اپنی نماز میں شک ہوجائے تو وہ سلام پھیرنے کے بعد دو سجدے کرلے۔‘‘

شرح الحديث :

حدیث میں اس بات کا بیان ہے کہ جس شخص کو نماز میں زیادتی یا کمی کا شک ہو جائے اس پر واجب ہے کہ وہ دو سجدے سلام پھیرنے کے بعد کرے۔ یہ حدیث ضعیف ہے البتہ جو صحیح ہے وہ یہ کہ جب شک ہو جائے اور وہ ظن غالب پر عمل کرے تو وہ ایسی صورت میں سلام پھیرنے کے بعد سجدہ سہو کرے گا اور جب کمی کی صورت میں سلام پھیرے اور پھر یاد آئے اور نماز پوری کرے تو اس صورت میں بھی سلام پھیرنے کے بعد سجدۂ سہو کرے گا اور جو ان دونوں صورتوں کے علاوہ ہو اس میں سلام پھیرنے سے قبل سجدۂ سہو کرے گا۔


ترجمة هذا الحديث متوفرة باللغات التالية