البحث

عبارات مقترحة:

المقتدر

كلمة (المقتدر) في اللغة اسم فاعل من الفعل اقْتَدَر ومضارعه...

القريب

كلمة (قريب) في اللغة صفة مشبهة على وزن (فاعل) من القرب، وهو خلاف...

استحباب، مستحب قرار دینا
(اسْتِحْبابٌ)


من موسوعة المصطلحات الإسلامية

المعنى الاصطلاحي

شارع کا کسی عمل کی بجاآوری کا حکم دینا بغیر سختی اور جزم کے۔

الشرح المختصر

’استحباب‘ سے مراد شارع (جو کہ اللہ سبحانہ کی ذات ہے) کی طرف سے کسی فعل کا ایسا مطالبہ ہے جس کا کرنا لازمی نہ ہو۔ یعنی رضا اور تقرب کے لیے کرنے پر ثواب ہے جب کہ چھوڑنے پر کوئی ‏‏سزانہیں۔

التعريف اللغوي المختصر

’استحباب‘ فعل’استحب‘ سے مصدر ہے۔ مثلا " استحب الشيء" سے مراد ہے ’اسے فلاں چیز سے محبت ہے یا وہ اس میں رغبت رکھتا ہے‘۔ اور ’محبت ‘الفت کو کہتے ہیں اور یہ ’بغض ‘کی ضد ہے۔