الخلاق
كلمةُ (خَلَّاقٍ) في اللغة هي صيغةُ مبالغة من (الخَلْقِ)، وهو...
وہ کتاب جس میں قاضی عدالتی احکامات اور دیگر متعلقات درج کرتا ہے ۔
السِّجِلُ: وہ رجسٹر جس میں قاضی کی جانب سے صادرہونے والے عدالتی احکامات کو واضح خط میں محفوظ کیا جاتا ہے جن احکامات میں قاضی شہادت, اقرار یا نکول (قسم کھانے سے اعراض کرنا) پے اعتماد کرتا ہے پھر ان پے قاضی کی مہر ثبت کى جاتى ہے۔ اسی طرح اس میں وہ اہم امور بھی درج کیے جاتے ہیں جنہیں محفوظ رکھنا مقصود ہو جیسے دعوی جات اور ان کے دلائل اور عدالتی مجلس کی کارروائیاں۔
وه كتاب جس ميں ہر وہ شے نوٹ کی جاتی ہے جسے محفوظ رکھنا مقصود ہو ۔ سجل ہر اس شے کو بھی کہتے ہیں جس میں لکھا جاتا ہے جیسے پتھر وغیرہ ۔