البحث

عبارات مقترحة:

الكبير

كلمة (كبير) في اللغة صفة مشبهة باسم الفاعل، وهي من الكِبَر الذي...

الحكم

كلمة (الحَكَم) في اللغة صفة مشبهة على وزن (فَعَل) كـ (بَطَل) وهي من...

الحي

كلمة (الحَيِّ) في اللغة صفةٌ مشبَّهة للموصوف بالحياة، وهي ضد...

اونگھ (النُّعَاسُ)


الفقه أصول الفقه

المعنى الاصطلاحي :


ابتدائی(شروعاتی) نیند جب حواس کے ذریعے گِرد و پیش کے ادراک کی لو مدھم پڑنے لگتی ہے۔

الشرح المختصر :


نُعاس یعنی اونگھ نیند کے شروعاتی مرحلے کو کہا جاتا ہے۔ اِسے ’سِنہ‘ (سین کے زیر کے ساتھ) بھی کہا جاتا ہے۔ نعاس یہ ہے کہ جب انسان کو نیند کی ضرورت ہو اور اس کے حواس جیسے سماعت اور بصارت وغیرہ اپنے گِردوپیش کا ادراک کرنے میں کمزور پڑنے لگیں۔ چنانچہ مثال کے طور پر اونگھنے والا مثال کے طور آس پاس بیٹھے لوگوں کی باتیں سُن تو لیتا ہے لیکن اسے سمجھ نہیں پاتا۔

التعريف اللغوي المختصر :


ابتدائی نیند اور ایک قول کی رو سے تھوڑی نیند۔ نُعاس کے اصل معنی کمزوری اور کمی کے ہیں۔ پہلی نیند کو نعاس اس لیے کہا جاتا ہے؛ کیوں کہ اس وقت حواس کمزور اور سست پڑ جاتے ہیں۔