البحث

عبارات مقترحة:

الحي

كلمة (الحَيِّ) في اللغة صفةٌ مشبَّهة للموصوف بالحياة، وهي ضد...

الأعلى

كلمة (الأعلى) اسمُ تفضيل من العُلُوِّ، وهو الارتفاع، وهو اسمٌ من...

کلام کے معانی کو ایک زبان سے دوسری زبان میں منتقل کرنا۔
(التَّرْجَمَة)


من موسوعة المصطلحات الإسلامية

المعنى الاصطلاحي

کلام کی تفسیر کرنا اور اس کو ایک زبان سے دوسری زبان میں منتقل کرنا۔

الشرح المختصر

ترجمہ کی دو قسمیں ہیں:1- لفظی ترجمہ: ایک زبان کودوسری زبان میں الفاظ کے اسی ہیئت اور عبارت کی اسی ترتیب کے ساتھ منتقل کرنا۔ ۔2- معنوی ترجمہ: کلام کو ایسے الفاظ کے ساتھ تعبیر کرنا جس سے اس کا مفہوم اور مقصود واضح ہوجائے۔ اس میں ترجمہ تفسیر کے قائم مقام ہوتا ہے۔

التعريف اللغوي المختصر

ترجمہ: بمعنی ’وضاحت ‘اور ’تفسیر کرنا‘، جیسے وضاحت اور تفسیر کرنے کے وقت کہا جاتا ہے (ترجم کلامہ) اس نے فلاں کی بات کا ترجمہ کیا۔ ’ترجمہ ‘کلام کو ایک زبان سے دوسری زبان میں منتقل کرنے‘ کے معنی میں آتا ہے۔